ستلج میں 35سال بعد بدترین سیلاب، متعدد دیہات ڈوبنے سے ہزاروں افراد متاثر

دریائے ستلج

نیوزٹوڈے: بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد، دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے باعث دریا کے اردگرد کے دیہات زیر آب آگئے اور سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ہو گئی ہے۔ سیلابی ریلے آنے سے کافی بند کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ سینکڑوں زمین سیلاب سے متاثر ہونے کی وجہ سے کسانوں کو پریشانی۔ سیلاب کے باعث سرکاری سکولوں کو ستمبر تک بند کرنے کا اعلان۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+