صدر اور تمام حکومتی عہدیداروں کے سفر پر پابندی عائد

سفر پر پابندی

نیوزٹوڈے:افریقہ کے ملک گیمبیا میں صدر نے ملک کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے، تمام حکومتی عہدیداورں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئ ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، گیمبیا کے صدر نے حکومت کے تمام عہدیداروں کے سفر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور یہ پابندی، گیمبیا کے صدر اداما بارو پر بھی لاگو کیاجائے گا۔

حکومتی عہدیداروں پر پابندی کے لیے صدر نے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط بھی کیے ہے۔ بیرونی ملک کا اطلاق ، کابینہ کے سب ممبرز ، نائب صدر ارکان ، سرکاری ملازمین ، نیم ملازمین پر بھی لاگو کیا جائے گا۔ صدارتی ترجمان نے کہا کہ اہم بین القوامی پروگرام میں کوئی بھی پابندی نہیں ہے۔ یہ ملک شدید اقتصادی بحران کا بھی شکار ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+