آزاد کشمیر کی مساجد میں بجلی کے بل جمع نہ کروانے کے اعلانات
- 22, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: آزاد کشمیر میں بھی بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ جاری ہے۔ کشمیر ایکشن کمیٹیوں کا بجلی کے بل میں ٹیکس کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر کے علاقے کوٹلی شہر ، نواحی ، تتہ پانی میں بجلی کے بائیکاٹ کے کیمپیس قائم کر دیے گؕؕئے ہے۔ ہجیرہ میں بھی شہریوں نے بجلی کے بل جلادیے ہے۔ حکومت نے بجلی کے بلز کو جمع کروانےکی آخری تاریخ 28 اگست تک دی گئی ہے۔ حکومت نے بجلی کے بل کے ٹیکس اس مہینے سے نکال کر اگلے مہینے میں ایڈجسٹ کر دیے ہے۔
تبصرے