کل سے ملک بھر میں 23 سے 27 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

تیز اور ہلکی بارشوں کا امکان

نیوزٹوڈے: محکمہ موسمیات نے کل سے پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج مون سون کی بارشیں اور مغربی کی طرف سے ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہو گی ۔ مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 23 اگست سے 27 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

کشمیر، مری، اٹک ، چکوال میں بارشیں ہو گی۔ اس کے علاوہ، گوجرانولہ، حافظ آباد، شیخپورہ، قصور ، فیصل آبادمیں تیز اور ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+