چیئرلفٹس حادثے کے بعد، خیبر پختونخوا حکومت کا تمام لفٹس کے معائنے کا حکم

کمرشل چئیر لفٹ

نیوزٹوڈے: بٹگرام میں ہونے والے حادثے کے بعد، خیبر کی حکومت نے تمام رہائشی اورکمرشل چئیر لفٹ چلانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے این او سی لازمی کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق، تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کمرشل اور رہائشی چئیر لفٹس کے انوییگیشن کا حکم دے دیا ہے۔ حکومت نے ہ بھی بیان دیا ہے کہ ہر جگہ موجود لفٹ کی چیکنگ کی جائے گی۔

یہ قدم کچھ روز قبل بٹگرام میں موجود چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی تھی۔ اس لفٹ میں آٹھ بجے اور دو ٹیچرز موجود تھے۔۔ یہ لفٹ 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئی تھی۔ پاک فوج نے کئی گھنٹوں کے بعد پاک فوج نے مقامی ریسکیور کے ساتھ پھنسے افراد کو باحفاظت نکال لیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+