انوارالحق کاکڑ کا معورف کاروباری شخصیات کے ساتھ اظہار خیالات

نگران وزیر اعظم

نیوزٹوڈے: نگران وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ مجھے مہینے کا ساڑھے تین لاکھ تنخواہ دی جاتی ہے لیکن فیصلہ اربوں روپے کا کروایا جاتا ہے۔ انوارالحق کاکڑ نے معروف شحصیات سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی جاوں۔ گا ، رات گزاروں گا، اگر ہم ایک دوسرے کو وقت دیں گے تو ہی قیمتی چیزیں شئیر کر سکیں گے۔ انہوں نے کاروباری شحصیت سے تعاون کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی بدولت ہی روزگار چل رہا ہے اور آپ ہی کمیونٹی ہی جو اکنامک گروتھ کو بھرنے میں مدد کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی سے پوچھوں تو کہتے ہے ملک چھوڑ کر جا رہےہیں، کیا بھارت سے لوگ باہر نہیں جاتے؟ ہم ہر چیز کو منفی انداز میں کیوں پیش کرتے ہے۔ باہر کے ملک تقریبا ساٹھ ہزار کے قریب اوورسیز پاکستانی ہے اور جب بھی پاکستان میں کوئی آفت آتی ہے وہ سب مدد کرتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+