سینیئر ادکار اکبر خان طویل علالت کے بعد کراچی میں چل بسے

ادکار اکبر خان

نیوزٹوڈے: پاکستان ٹیلی وژن کے پرانے اور سب سے سینیر اداکار کئی مہینوں تک بیمار رہنے کے بعد 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی رہائش کراچی میں واقع ہے۔ادارؤں اور ٹی وی چینلز نے تعزیت کی ، ہم ٹی وی نے لکھا کہ ادکار اکبر خان دنیا سے رخصت ہو گئے ، اس مشکل وقت میں مرحوم کے اہل خانہ کو صبر دے اور ان کے لیے دعا گو ہے۔

رپورٹس کے مطابق، وہ کئی مہینوں سے بیمار تھے اور ان کے اہل خانہ نے ان کے حالات کے بارے می زیادہ اگاہ نہیں کیا۔ابر خٓن نہ صرف اداکاری میں مہارت رکھتے تھے بلکہ فن میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ ان کو مصوری، مجسمہ سازی میں شوق حاصل تھا۔ انہوں نے بہت سے مشہور ڈراموں میں کام بھی کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+