انیس سوروپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 232600روپے تک ریکارڈ

فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: ملک مین سونے کی قیمت میں چار ہزار روپے کے اضافے کے بعد، آج فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سندھ میں سونے کی مارکیٹ کے مطابق، 1900 روپے کی کمی کے بعد، فی تولہ قیمت تقریبا  232600 روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ، دس گرام سونے کی قیمت میں 1629 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 199417 تک جا پہنچی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ، فی اونس قیمت مین تین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کے بعد قیمت 1904 تک جا پہنچی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+