پاکستان میں اربوں ڈالر مالیت کے معدنی ذخائر موجود ہیں،ماہر شعبہ معدنیات کا دعوی

معدنی ذخائر

نیوزٹوڈے: ایک ماہر معدنایات نے بیان دیا کہ پاکستان میں چھے ٹریلین ڈالر مالیت کے معدنی زخائر موجود ہے ، اگر ان کا فائدہ اٹھایا جائے تو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ ماربل، گرینائٹ کے ذخائر کو پاکستان میں کیسے حاصل کیا جائے ، اس کے لیے، ہمیں پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ مقامی لوگ ، ان مصنوعات کے مقابلے میں کم قیمت پر دستیاب باہر کے ممالک کی مصنوعات خریدنے کو زیادہ تر ترجیح دیتے ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو کان کنی کی صلاحیت کو کام می لانے کی سنجیدو کوششوں کی ضرورت ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+