یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی فروخت دوبارہ شروع کرنے کا امکان
- 24, اگست , 2023
نیوز ٹوڈے: ذرائع کے مطابق10ہزار ٹن میں سے 2145 ٹن چینی شوگر ملز سے اٹھالی گئی ہے-شوگر ملزسے اگر چینی کی فراہمی روک دی جاتی تو چینی کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ بڑہ جاتا-اس لیے یوٹیلیٹی اسٹور نےپچھلے مہینے دس ہزار ٹن چینی خرید لی تھی -چینی ۱۳۰ روپے کلو کے حساب سے خریدی گئ جبکہ ۱۴۰ روپے فی کلو کے حساب سے بیچی جا ےَ گی -گزشتہ کئی مہینوں سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دستیاب نہیں تھی جس کی وجہ سے چینی خریدنے والے لوگوں کو خالی جانا پڑتاتھا-
تبصرے