ڈالر 53 پیسے مہنگا کے بعد 300 روپے 75 پیسے تک جا پہنچا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: آج انٹر بینک کے آغاز میں ڈالر بارہ پیسے سستا ہونے کے بعد، پھر سے مہنگا ہو گیا۔  کاروبار کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے اصل قیمت 300 روپے 75 پیسے کی بلند ترین قیمت پر جا پہنچا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے پہلی بار ٹرپل سنچیری بنائی اور کاروبار کے اختتام پر 300 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب یہ بھی بتایا گیا تھا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہوا ہا اور اصل قیمت 314روپے تک جا پہنچی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+