عوام کا بجلی کے بل جمع نہ کرانے کا اعلان

بجلی کے بل

نیوزٹوڈے: بجلی کے بلوں میں اضافے کے بعد، تونسہ شریف میں عوام کا سراپا احتجاج ، عوام نے بل جمع نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس احتجاج میں جماعت سلامی اور سو سائٹی کے نمائندے بھی شریک ہوئے تھے۔ صدر انجمن نے کہا اگر حکومت ظالمانہ بجلی کے بل واپس نہیں لیتی تو پیر مکمل طور پر احتجاج کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی کے رہنما نے بیان دیا کہ بجلی کے بل نے سفید پوش عوام کا جینا دوبھر کر ہے۔ بجلی کے بل میں پچھلے روز پانچ روپے کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ ، پیٹرول کی قیمتوں میں بھی مزید اضٓافے کا اعلان کر دیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+