بیس کلو آٹے کا تھیلا 3200 تک کا جا پہنچا
- 28, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: بجلی، پیٹرول کی قیمتوں کے بعد، بائیس اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، اور بارہ اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اور سترہ اشیا کی قیمتیں استحکام رہیں۔ ایک رپورٹ کے ،مطابق گزشتہ ہفتے بائیس اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بارہ اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
بیس کلو آٹے کا تھیلا 2600 سے 3200 تک جا پہنچا۔ پیاز، مسور ، لہسن، انڈے اور دال ماش کی قیمت میں اضافے ریکارڈ ہوا ہے۔
تبصرے