فرانسی حکومت کا سرکاری اسکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی

عبایہ پہننے پر پابندی

نیوزٹوڈے: فراس میں حجاب کیخلاف فرانس حکومت نے سرکاری اسکولوں کی طلبہ پر عبایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فرانس کے وزیر تعلیم نے طلبات کے عبایہ پہننے کیخلاف پابند لگا دی ہے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطانق، وزیر تعلیم نے ایک انٹرویو میں بیان دیا کہ اب سکولوں میں عبایه نہیں پهن سکتے اور یہ نوٹس چار ستمبر تک تمام اسکولوں میں بھیج دیا جائے گا۔

فرانس نے انیسویں صدی کے تحت تمام اسکولوں میں مزہبی علامات میں پابند لگا دی تھی۔ حکومت ملک سے کیتھولک اور مذہبی فکرات کو ختم کرنا چاہتی تھی۔ 2004 میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئ تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+