جیل میں بھی عمران خان کی دیسی گھی میں تیار دیسی چکن اور بکرے کا گوشت کی فرمائش

چئیر مین پی ٹی آئی

نیوزٹوڈے : پی ٹی آئی چئیر مین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ عمران خان کو سہولیات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ ڈسٹرک جیل اٹک میں بتایا گیا ہے کہ ان کو اے کلاس کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چئیر مین پی ٹی آئی کی فرمائش پر دیسی گھی کی تیار کردہ چکن اور بکرے گوشت تیار کیا گیا۔ اٹارنی جنرل آفس کی تیار کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل کے سامنے چہل قدمی کی بھی اجازت ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+