عمران خان جیل میں رہ لیں گے سمجھوتا نہیں کریں گے، علیمہ خان

عمران خان

نیوزٹوڈے: عمران خان کی بہن نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان 27 سالوں سے اسی مشن پر ہیں۔ اور جیل میں رہنا ان کےلیے ایک بے مطلبی چیز ہے، ان کو پاکستان کی بلائی کے لیے جیل رہنا پڑے تو وہ خوشی خوشی رہ لے گے اور کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کرے گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے بابر علیمہ خانم خان  نے کہا کہ خٓان اپنا ملک چھوڑؕ کر باہر چلے جائے تو وہ پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نو سال کے بچے سے لے کر نوے سال تک عمران خان ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ایک ناجائز کیس میں فیصلہ سنانے والا جج ہمایوں فیصلہ سنا کر باہر بھاگ گیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+