سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی, فی تولہ 233,000 تک جا پہنچی

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان جیمرز اینڈ جیولرز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، پندرہ سو روپے کی کمی کے بعد، فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ ، تیتس ہزار روپے تک جا پہنچی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے  کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد اصل قیمت 199,760 روپے تک جا پہنچی ہے۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس 1915 تک جا پہنچا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+