یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
- 29, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کے بعد، پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ روپے کی قیمت میں عالمی منڈی کی سطح پر قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے ستمبر کے آغاز میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
امکان ہے کہ پہلی ستمبر کو پیٹرول کی قیمتوں میں پندرہ روز کے لیے بارہ روپے کا اضافہ کر دیا جائے گا اور ڈیزل کی قیمتوں میں چودہ روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ اس وقت پیٹرول کی قیمت 290 روپے 45 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے اور ڈیزل 293 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے اور خٓم تیل سولہ اگست کو 82 ڈالر فی بیرل تک فروخت کیا جا رہا ہے
تبصرے