ڈالر 75 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 302.75 روپے تک ریکارڈ
- 29, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی اڑان میں مسلسل اضافہ ، روپے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر پچھتر پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 302 روپے اور 75 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹر بینک میں ایک دن قبل ، ڈالر کا بھاو 302 روپے پر بند کیا گیا تھا-
تبصرے