عمران خان باہر جانےکیلئے منتیں کر رہا ہے ترجمان پی ڈی ایم کا بیان

پی ٹی آئی

نیوزٹوڈے: پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان منتیں کر رہا ہے کہ اسے باہر بھیجا جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا ختم ہونے کے پیچھے بشری بی بی کی ملاقاتیں تو نہیں؟ بشری بی بی کس لیے دوست ممالک سے این آر او مانگ رہی ہے ۔

پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ کچھ روز پہلے ایک صحافی نے بشری بی بی ایک اسلامی ممالک کی اہم شحصیت سے ملاقات کس لیے کرنے گئی تھی؟ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی باہر جانے کے لیے تیار ہے موقع کی تلاش میں ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+