مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے بھارت کل روڈ میپ پیش کرے گا

مقبوضہ کشمیر

نیوزٹوڈے: مودی سرکار، مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کا روڈ میپ کل پیش کرے گی۔ مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم ہونے سے متعلق بھارت کے سپریم کورٹ میں درخواست درج کی گئی تے ، جس پر سماعت کی گئی ہے۔اس سماعت ے دوران جنرل روشار مہتا نے بیان جاری کیا کہ مقبوضہ کشمیر کی بطور یونین علاقہ حیثیت عارضی ہے، ریاست کی حیثیت کا روڈ میپ کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ لہزا لداخ کا علاقہ یونین ٹریٹری ہی مانا جائے گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+