پانچ سو روپے اضافے کے بعد ، سونے کی قیمت 233,500 روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ، سونے کی قیمت میں بھی پانچ سوں روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان جیولرز کے مطابق، ایک تولہ سونے کی قیمت میں دو لاکھ 33 ہزار 500 روپے کا اضٓافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، دس گرام سونے کی قیمت میں 429 کے اضافے کے بعد، فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 189 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاو میں دو ڈالر اضافے کے ساتھ فی اونس قیمت 1917 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں بھی بارہ روپے کا اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، جس کی سماعت کا ختمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+