قرآن پاک اورسپارے خریدنے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار

قرآن پاک اورسپارے

نیوزٹوڈے: قرآن پاک اور سپارے خریدنے کیلئے شہریوں کا شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ تمام بک مالکان کو ریکارڈ رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ جڑانوالہ جیسے واقعے کے بعد، تحصیل انتظامیہ نے تمام دکانوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے پر عمل کرے اور شناختی کارڈ درج کرنے کے بعد ہی اسے فروخت کرے۔ تمام لوگوں کو انتظامیہ کی جانب سے ہدایت کی جا رہی ہے کہ قرآن مجید خریدنے وقت اپنی شناختی کارڈ کی کاپی لیتے جائے کیو نکہ ہر شخص کا ریکارڈ درج کیا جائے گا۔ خریدار کا نام، پتہ، موبائل فون ، آئی ڈی کارڈ کی کاپی نوٹ کرنے کے بعد ہی ، سپارہ اس سونپا جائے گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+