چین کی نئی کوائل رائفل سب سے پہلے کس ملک کو ملاقات کا شرف بخشتی ہے
- 01, ستمبر , 2023
نیوز ٹوڈے : امریکہ سے عداوت میں چین نے نۓ اور جدید ہتھیار بنانے میں جتنا پیسہ اور طاقت صرف کی ہے اسے اب اس کا صلہ ملنے لگا ہے امریکہ سے دشمنی اور عداوت میں چین نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے چین نے ایک ایسی خطرناک گن تیار کی ہے جس کے مقابل ابھی تک امریکہ کے پاس کوئی ہتھیار موجود نہیں چین کی اس بندوق کا نام کوائل گن ہے چین بہت تیزی سے اس بندوق کی مشقیں بھی کر رہا ہے ابھی یہ معلوم نہیں کہ سب سے پہلے اس بندوق کا کس دشمن ملک پر استعمال کیا جاۓ گا ۔
یہ ایسی گن ہے جس میں ایک ایسا لاؤنچر فٹ ہوتا ہے کہ اس کی مدد سے یہ گن 3 ہزار 6 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گولے برسا سکتی ہے چین نے جب اس گن کا ٹیسٹ کیا تو اس بندوق نے اپنی پہلی فائرنگ میں 5 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں 700 کلو میٹر کی رفتار سےدرست نشانے پر 107 کلو گرام کے گولے برساۓ ہیں اسلیے اس کو دنیا کی سب سے خطرناک گن مانا جا رہا ہے اور جس جنگ میں یہ ہتھیار استعمال ہوگا جنگ کا رخ ہی بدل دے گا ۔
تبصرے