یوکرین جنگ جیت سکتا ہے اگر جوبائیڈن کو ہٹا کر ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنا دیا جاۓ وکٹر اوربن
- 02, ستمبر , 2023
نیوز ٹوڈے : نیٹو ملک ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ میں ہنگری نے یوکرین کی مدد کرکے بہت بڑی غلطی کر دی ولادیمیر پیوٹن کو جنگ میں یوکرین اور نیٹو ملک کبھی شکست نہیں دے سکتے وکٹر اوربن نے کہا ہے کہ جنگ صرف اس صورت میں رک سکتی ہے اگر امریکہ میں بائیڈن حکومت کو ہٹا کر ٹرمپ کی حکومت قائم کر دی جاۓ وکٹر اورین نے یہ بھی کہہ دیا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار سپلائی کرنا نیٹو کی سب سے بڑی بے وقوفی ہے اگر نیٹو ملک جرمنی اسی طرح یوکرین کو ہتھیار سپلائی کرتا رہا جس طرح سپلائی کر رہا ہے تو ہنگری اس کا ساتھ نہیں دے گا بلکہ روس کا ساتھ دے گا ۔
روس اور ہنگری مل کر جرمنی پر حملہ کر دیں تو تیسری بڑی عالمی جنگ شروع ہو جاۓ گی جس میں دو نیٹو ملک آمنے سامنے ہوں گے روسی فوج یوکرین کے میدان میں نیٹو کے لیپرڈ ٹینکوں اور امریکہ کے ہائی مارس کو دھواں دھواں کر رہی ہے روس کے ایک کور کمانڈر نے یوکرین کے جنگی مورچے سے بیان دیا ہے کہ انہوں نے نیٹو کے ٪30 ہتھیار تباہ کرکے پیوٹن کی قسم کو پورا کر دیا ہے پیوٹن نے قسم کھائی تھی کہ وہ امریکہ اور نیٹو کے ہتھیاروں کو چن چن کر تباہ کر دیں گے ۔
تبصرے