روس نے یوکرین کو کریمیا پر حملے کا انعام اس کی اڑیسہ اور ڈونیسک بندرگاہ کو تباہ کر کے دیا

ڈونیسک بندرگاہ

نیوز ٹوڈے: روس نے یوکرین سے کریمیا پر حملے کا بدلہ اڑیسہ بندر گاہ اور ڈونیسک بندرگاہ پر ڈرون حملے کرکے لے لیا اڑیسہ بندرگاہ پر روس نے اکٹھے 25 ڈرون سے ایک ساتھ حملہ کیاجس سے اڑیسہ کے جنوبی علاقے اور اڑیسہ بندر گاہ کو بھاری نقصان ہوا روس کے ان حملوں سے بندرگاہ کے انفرانسٹرکچر کو آگ لگ گئی روس نے حملوں میں یوکرین کی اہم بندرگاہوں کو نشانہ بنایا ہے کریمیا پر یوکرینی فوج کے حملے کی کوشش سے صرف 24 گھنٹوں بعد بحیرہ اسود پر روس کے حملوں نے یوکرین کی سب سے اہم بندرگاہ کو ہلا دیا-

روس نے ایک مرتبہ پھر شاہد 136 سےان بندر گاہوں پر حملے کیے ہیں اس سے پہلے بھی یوکرینی فوج نے روس کے مقبوضہ علاقوں پر حملے کیے تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑی یہ بات یوکرین بخوبی جانتا ہےکہ روس کے خلاف اس کی کسی کاروائی کی معافی نہیں ہے روس اسے کبھی نہیں چھوڑے گا لیکن زیلینسکی اپنی انا اور ضد میں آکر یوکرین کو روس کے ہاتھوں تباہ کروا رہا ہے-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+