تین سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو 3 ہزار روپے کا بڑا ریلیف

بجلی پر ٹیکس

نیوزٹوڈے: بجلی کی قیمتوں میں شدید اضافے کے بعد حکومت نے عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق، نگران حکومت کا تین سو یونٹ استعمال کرنے والے افراد کے لیے 3000  روپے کا بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان بلوں میں کمی ستمبر میں دیے جانے والے بلوں میں کیا جائے گا۔ ساٹھ سے ستر ہزار روپ ےکا بل آنے پر تیرہ ہزار کا ریلیف دے گا۔ پاکستان بھر میں بجلی کے بل زیادہ آنے کی وجہ سے احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+