سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم
- 04, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بےحرمتی پر مقدمے درج تھے جس پر سیشن جج احسن محمود ملک نے گستاخ رسول اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت کا حکم دے دیا جبکہ پانچویں ملزم عثمان لیاقت کو سات سال کی قید سنائی اور جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا-
وزیر گل، محمد امین، فیضان اور محمد رضوان پر شان رسالت میں گستاخی ثابت ہوئی۔ اور انہوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ اپلوڈ کیں- عدالت نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی، اور توہین رسالت جیسے جرم کرنے والے کسی قسم کی معافی یا رعایت کے مستحق نہں ہیں-
تبصرے