موبائل چوری کی بڑھتی واردات، سندھ کے شہری ہوشیار۔
- 05, ستمبر , 2023
نیوز ٹوڈے: کراچی کے نگران وزیر داخلہ حارث نواز نے سندھ میں آئے دن پیش آنے والے موبائل چوری کے واقعات کے حوالے سے لوگوں کو ہوشیار کر دیا ہے۔ حارث نواز نے چوری اور ڈکیتی سے پریشان عوام کو مشورہ دیا ہے کہ فون کو چوروں لٹیروں کی نظر سے چھپا کے رکھیں۔ سڑک پر چلتے یا موٹر سائیکل پر سوار، ہمیشہ فون کو ہاتھ میں پکڑنے سے گریز کرِیں۔ اور پولیس خود بھی ان مسائل سے نمٹنے کے لیے شہریوں کے ساتھ تعاون کرے گی۔
تبصرے