سفید پوش معذور شخص کی کال پر پولیس اہلکار راشن لیکر گھر پہنچ گئے

فاقہ کشی سے بے حال شہری

نیوزٹوڈے: فیصل آباد کے علاقے کی پولیس نے سفید پوش معذور شخص کی کال پر پولیس اہلکار ، راشن دینے گھر پہنچ گئے۔ پولیس نے بتایا کہ تھانہ جڑانوالہ سٹی کے علاقے کے ایک رہائشی فاقہ کشی سے بے حال شہری نے 15 پر کال کی اور بتایا کہ اس کے گھر کھانے کو کچھ نہیں ہے۔ جہاں ڈیوٹی پر موجود تھانہ سٹی کے اے ایس آئی نے فوری طور پر راشن خرید کر ان کے گھر پہنچا دیا۔ پولیس کے اس قدم سے سفید پوش نے آئی جی ڈاکٹر عثمان کا شکریہ ادا کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+