آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے پر رضامند

آئی ایم ایف

نیوزٹوڈے: آئی ایم ایف نے 400 یونٹ والے صارفین کے ریلیف کیلئے تجویز مسترد کر دی اور 200 یونٹ والے صارفین کے لیے ریلیف کی منظوری دے دی۔ وزرات خزانہ کے ذرائع مطابق، 200 یونٹ والے صارف کو بڑا ریلیف دیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ بلوں میں ریلیف اگست کے مہینے میں دیا گیا اور لیٹ بل جمع کرانے کا جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ چالیس لاکھ صارفین کو وقتی ریلیف دیا جائے گا ، اگر 400 یونٹ تک ریلیف کی صورت میں تین کروڑ بیس لاکھ صارفین منتفید ہو سکتے تھے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+