سولر کی نیٹ میٹرنگ کے ریٹ کم ہونے کی باتیں بے بنیاد ہیں:نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی

نیوزٹوڈے: سوشل میڈیا پر سولر کی نیٹ میٹرنگ سے متعلق جو خبریں چل رہی ہے ان کی تردید کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں- حکومت کی طرف سے 19 روپے کے نیٹ میٹرنگ ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جارہی۔ سب باتیں بے بنیاد ہیں-

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا بجلی کی چوری اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے صارفین کو مہنگی بجلی مل رہی ہے لیکن ٹیرف کی قیمت کو کم کرنےکے لیے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+