انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج میں لاہور بورڈ میں کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا

تعلیمی بورڈ انٹر پارٹ

نیوزٹوڈے: پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈ انٹر پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے مطابق، پارٹ ٹو کے امتحانات میں ایک لاکھ نو ہزار بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 58 فیصد تک رہا ہے۔

گجرانوالہ بورڈ میں مجموعی طور پر کامیابی ایک لاکھ 39 ہزار 311 بچوں تک رہی ۔ کنٹرولر کے مطابق، 61 ہزار بچے ناکام رہے اور ان کا تناسب 56 فیصد تک رہا ۔ بہالپور کے بورڈ میں کامیابی کا تناسب 57.46 تک رہا اور ڈی جی خان میں صرف 57 ہزار بچوں میں سے صرف 38 ہزار بچے کامیاب رہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+