وزیراعظم کی رہائشگاہ کی بجلی کا بل 9819 روپے ہونے کے باوجود ادا نہیں کیا گیا
- 13, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: وزیر اعظم کی رہائشگاہ کی بجلی کا بل صرف 9819 روپے ریکارڈ کیا گیا، لیکن اس کے باوجود وہ ابھی تک ادا نہیں کیا گیا۔ مختلف وزارتوں کے رہنما، سرکاری اداروں نے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے ہے۔
دفتر خارجہ 14 کروڑ 32 لاکھ 81 ہزار روپے سے زیادہ کا ہے جو کہ ابھی تک جمع نہیں کرایا گیا۔ وزیر اعظم کی رہائش کا بل 9819 روپے ہے اور اس سے پہلے ماہ کا بھی بل ادا نہیں کیا گیا۔ مختلف وزارتیں ، اور سرکاری ادارے کے بجلی کے بل بھی ادا نہیں ہوئے۔
تبصرے