پاور سیکٹر کے تمام افسر خضرات کو ڈی چوک پر لٹکایا جائے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو

پاور کمیٹی سینیٹر سیف

نیوزٹوڈے: چئیر مین پاور کمیٹی سینیٹر سیف نے کہا کہ پاور سیکٹر کے تمام افسران کو ڈی چوک پر لٹکا دینا چاہیے کیو نکہ یہی قدم سیکٹر کے لیے بہتر ہے ۔ سینیٹر نے کہا کہ بجلی چوری کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاون کیا جا رہا ہے، ان کو سخت سزا دینی چاہیے۔ مزید انہوں نے کہا کہ نیپرا کو فوری طور پر اجلاس میں شرکت کے لیے کہا گیا۔ کرکیک ڈاون کے بعد ، ۵۸۹ ارب روپے کی ریکوری کیلئے سخت اقدام کریں ، صرف اڑھائی کروڑ کی ریکوری ہوئی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+