پشاور: سینٹرل جیل میں قیدیوں کے موبائل فون پرپابندی کے باوجود استعمال کی شکایات

پشاور سینٹرل جیل

نیوزٹوڈے: پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائیل فون ہے اس بات کا انگشاف کیا گیا ہے-کسی بھی جیل میں قانون کے مطابق قیدیوں کو فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں -سینٹرل جیل پشاور کی موبائیل سے بنائی گئی ویڈیو ساشل میڈیا پر شیئر ہورہی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل محمد وسیم نے کہا کہجیل میں موبائل فون پرپابندی کے باوجود استعمال کی شکایات ہیں، جیل میں 4 ہزار قیدی ہیں اور جیل کی بہت بڑی ان آؤٹ بھی ہے۔ روزانہ 300 سے 400 قیدی جیل سے عدالت بھی جاتے ہیں، لیکن معاشی بحران کی وجہ سے جدید آلات کی خریداری نہیں کر سکتے ہمارے پاس کوئی موبائل لوکیٹر اور جیمر نہیں ہے جس سے قیدیوں پر نظر رکھی جا سکے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+