پاکستان ریلوے گریڈ 18 تک کے افسران پر اے سی کے استعمال پر پابندی عائد
- 15, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان ریلوے گریڈ 18 تک کے افسران پر اے سی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے-اور محکمہ ریلوے الیکٹریکل کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ملک میں معاشی اور بجلی کے بحران کی وجہ سے،گریڈ 18 تک کے افسران پر اے سی کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے-پاکستان ریلوے نے حکومت کے احکامات پر کفایت شعاری کے نئے اقدام کو نافذ کیا ہے۔
اسی طرح سی استعمال نہیں کر سکتے۔ پاکستان ریلوے نے حکومت کے احکامات پر کفایت شعاری کے نئے اقدام کو نافذ کیا ہے۔ واضح رہے کہ تمام پے سکیلز کے ریلوے افسران کے دفاتر میں صبح 8 سے 11 بجے تک اے سی کے استعمال پر پابندی ہے۔یہ اقدامات بچت کو بڑھانے کے لیے کیئے جا رہے ہیں ملک کے معاشی حالات بہت خراب ہیں ان کو بہتر بنانے کے لیے جہاں تک ممکن ہو سکا کوشش کریں گے-
تبصرے