چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار
- 18, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: چیف جسٹس آف پاکستان نے پروٹوکول لینے سے منع کر دیا، سپریم کورٹ بغیر پروٹوکول کے پہنچے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، چیف جسٹس نے گاڑی لینے سے انکار کر دیا، ان کی گاڑی 1800 سی سی گاڑی تھی۔ انہوں نے گھر سے آتے ہوئے روٹر بھی نہیں لگایا ۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا ، اس اجلاس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سمارت دکھانے کی اجازت دی گئی۔
تبصرے