میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 روپے ہو گا

میٹرو بس کا کرایہ

نیوزٹوڈے: اسلام آباد کے تمام روٹس پر چلنے والے میٹروبس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، ان کرایوں کو یکم اکتوبر سے لاگو کیا جائے گا۔ سی ڈی اے بورڈ نے کرایوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، احکام نے بتایا کہ پچھلے سال کے مقابلے، میٹروبس کے اخراجات میں دوگنا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد میٹروبس کو جاری رکھنے میں کاف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

حکام نے کہا کہ کم نے کرایوں میں ۳۰ روپے تک بڑھانے کی منظوری دی تھی، تاہم انہوں نے بیس روپے سے بڑھا کر 50 تک منظوری دے دی ہے، جو کہ یکم اکتوبر کو نافذ کیا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+