پاکستان براہ راست عدالتی کارروائی دکھانے والا دوسرا ایشیائی ملک بن گیا
- 19, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: بھارت کے بعد پاکستان بھی عدالتی کاروائی دیکھانے والا دوسرا ملک بن گیا۔ کینیڈا اور برطانیہ میں بھی عدالتی کاروائی دیکھانے کا نظام رائج ہے۔ کچھ روز پہلے، سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی براہراست سماعت ملک کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار کسی کیس کی لائیو اسٹریمنگ کی گئی ۔ عام طور پرکمرہ عدالت کے اندر کیمرے اور تصاویر کھیچنےکی اجازت نہیں ہوتی۔ یہاں یہ بات بھر غور ہے کہ کاروائی براہ راست نشر کرنے والا پاکستان پہلا ملک نہیں ہے۔
تبصرے