پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو پیٹرول ہزار روپے لیٹر ہوتا، نوازشریف
- 19, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول کی فی لیٹر ہزار روپے تک ہوتا۔۔ مسلم لیگ ن کے پنجاب عہدیداروں کے گرینڈ مشاورتی لوگوں کے ساتھ اجلاس کرتے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 70 سال میں ایسا جرم کسی نے نہیں کیا ہو گا۔ پی ڈی ایم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔
تبصرے