پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا
- 20, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک بار پھر دنیا کے آٹھویں بلند چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کر لیا۔ شہروز کاشف نے اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کو کامیابی کے ساتھ سر کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ پانچ بج کر ایک منٹ پر قائم کیا تھا۔
نوجوان کوہ پیما نے 2021 میں پہلی بار ماؤنٹ مناسلو سر کی تھا۔ بعد ازان 2021 میں ہی انکشاف ہوا تھا کہ مناسلو کا رئیل سمٹ چند میٹر آگے ہے۔ شہروز کاشف آٹھ ہزار میٹر سے بلند ا۲ چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔
تبصرے