انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 80 پیسے تک ریکارڈ
- 20, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا پیمانہ ناپہ جا رہا ہے، کاروبار کے پہلے ہی روز، ڈالر 70 پیسے سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 80 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ اس سے قبل انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے پانچ پیسے سستا ہو کر 294 اور 90 پیسے تک جا پہنچا تھا۔
تبصرے