بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر رکشہ ڈرائیور بن گئے

وائس چانسلر منصور اکبر کنڈی

نیوزٹوڈے: بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر منصور اکبر کنڈی نے اپنی ریٹائرمنٹ سے کچھ دن قبل ایک نیا کردار سنبھال لیا ہے۔ اپنے ادبی کارناموں کے حوالے سے مشہور ممتاز ماہر تعلیم کی ملتان کی سڑکوں پر رکشہ چلاتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

وائس چانسلر کا رکشہ چلانے کا فیصلہ کی وجہ پاکستان کی عوام کو محبت پیغام دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کام کرنے سے ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ مزید انہوں نے بتایا کہ اس ماہ میں ریٹائر ہو جاؤ اور یہ یونیورسٹی اپنے ملازمین کو پنشن نہیں دیتی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+