پاکستان میں تقریباً 15 لاکھ بچے لاوارث ہیں، چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو

نیوزٹوڈے: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چئیر پرسن سارہ احمد نے بیان دیا کہ پاکستان میں تقریبا پندرہ لاکھ بچے سڑکوں پر لاوراث پائے جاتے ہیں۔ اس کی روک تھام کے لیے سب کو مل کر ، کام کرنا ہو گا۔ یو این جی اے میں اٹھارہ نومبر کو بچوں کا جنسی استحصال اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

بچوں کے بچاو کے عالمی دن کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اور ، اس میں سیر الیون کی خاتون اول، بچوں کے خلاف تشدد کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے ، نادیہ جمیل نے شرکت کی۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گزشتہ سال پانچ میں 5000 سے زائد بچوں کو تحفظ فراہم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا مقصد پاکستان کے بچوں کی عزت وقار کو قائم رکھنا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+