گندم سے بھرا جہاز کراچی پہنچ گیا ، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان

گندم سے بھرا جہاز

نیوزٹوڈے: گندم سے بھرا جہاز ، پاکستان پہنچ گیا، جس کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان دیکھا جائے گا۔ یلغاریہ سے 55 ہزار ٹن گندم لانے والا پہلا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 24 گھنٹوں میں روس سے گندم کے مزید دو بحری جہاز پہنچ جائیں گے۔ درآمدی گندم آنے سے ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آئندہ چند روز میں گندم کی قیمت سو روپے سے دوسوں روپے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے درآمد کنندگان، نے اب تک سات لاکھ پچاس ہزار ٹن گندم خرید لی ہے۔ اور ۲۰۲۴ تک بارہ لاکھ ٹن سے بھی زیادہ گندم پاکستان میں منگوائے گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+