معاشی مشکلات کے باوجود 45فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار
- 21, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کی معاشی حالات بگڑنے کے باوجود، 45 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے مطابق، 45 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ ہم اپنا ملک چھوڑ کر کہی نہیں جائے گے، ہم یہاں بہت خوش ہے۔ البتہ 58 فیصد پاکستانیوں نے باہر جانے کے لیے ارادہ ظاہر کیا۔
پاہر جانے کی وجہ بہتر روزگار کی تلاش اور بڑھتی ہوئی مہنگائی بتائی گئی۔ پاکستانیوں کی اکثریت میں 14 فیصد لوگ سعودیہ کو ترجیح دیتے ہے اور زیادہ اکثریت میں مشرقی وسطی ممالک میں جانا پسند کرتے ہے۔ ۵۸ فیصد پاکستانیوں میں سے 4 فیصد برطانیہ، 3 فیصد کینیڈا، تین فیصد یورپ اور دو فیصد نے امریکہ جانے کا اظہار کیا ہیں۔
تبصرے