کوہ پیما نائلہ کیانی مناسلو سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

کوہ پیما نائلہ کیانی

نیوزٹودے: پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ، ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس مرتبہ انہوں نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو پہاڑ سر کر لیا اور پہلی پاکستانی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ نیپال میں واقع ، یہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی، نائلہ نے شام چھے بجے سے لے کر، صبح سات بجے تک مناسلو کے ٹاپ تک سفر طے کیا۔

نائلہ کانی آٹھ ہزار میٹر سے بلند نو چوٹیاں ابھی تک سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے ماونٹ ایورسٹ اور ، کے ٹو، نانگا پربت، جی ون، جی ٹو ، اناپورنا، براڈ پیک اور لوٹسے سر کر چکی ہے اور ریکارڈ بھی بنا چکی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+