2 ماہ میں پاکستانیوں کا 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پینے کا ریکارڈ
- 21, ستمبر , 2023
نیوزٹوٖڈے: صرف دو ماہ میں پاکستانیوں نے صرف چائے پینے پر 31 ارب 64 کروڑ روپے خرچ کر دیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، اس سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستانی نے 31 ارب روپے سے بھی زیادہ روپے خرچ کر دیے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سال جولائی اور اگست میں 31 ارب 564 کروڑ سے بھی زیادہ کی چائے برآمد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ، صرف اگست کے مہینے میں پندرہ ارب ۹۱ کروڑ روپے کی چائے درآمد ہو چکی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پچھلے سال، اگست میں 10 ارب 29 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد ہو گئی تھی۔
تبصرے