سونے کی قیمت میں 4000 روپے کی کمی ، فی تولہ 218,600 تک فروخت

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے تیسرے دن ، سونے کی فی تولہ قیمت میں چار ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سونے کی قیمت میں اتار اور چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں کے اندر سونے کی قیمت میں چار ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے اور اب سونے کی قیمت دو لاکھ اٹھارہ ہزار چھے سو روپے فی تولہ تک جا پہنچی ہے۔

جبکہ، 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 383 روپے فی تولہ تک جا پہنچی ہے۔ ملتان میں چوبیس تولہ قیراط سونے کی قیمت اٹھارہ ہزار سات سو روپے فی گرام اور بائیس قیراط سونا 17 ہزار روپے فی گرام تک جا پہنچی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+